ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں
براؤزنگ زمرہ

ادب

علامہ اقبال کا تصور تعلیم

علامہ اقبال نے اپنی تحریروں، خطابات اور شاعری کے ذریعے مسلمانوں میں علم کے حصول کی تحریک بیدار کی ۔ ان میں علم حاصل کرنے کا جذبہ پیدا کیا۔ علامہ اقبال نے علم حاصل کرنے کے مختلف زاویوں اور اندازِ تعلیم کو بھی پیش کیا۔ علم حاصل کرنا بلاشبہ ہر…
مزید پڑھ...

جہالت کے ماونٹ ایورسٹ

ھم نے اپنے اردگرد طرح طرح کے ماونٹ ایورسٹ کھڑے کئے ھوئے ھیں کوئی عزت کا ماونٹ ایورسٹ ھے اور کوئی ذلت کا کوئی سادگی کا ماونٹ ایورسٹ ھے اور کوئی برانڈڈ ماونٹ ایورسٹ کوئی انا کا ماونٹ ایورسٹ ھے اور کوئی گراوٹ کا ماونٹ ایورسٹ ۔ کچھ دوست سستی کے…
مزید پڑھ...

اردو بولنے میں شرم کیسی؟

ہمیں اردو بولتے ہوئے شرمندگی کیوں ہوتی ہے؟ ہم کب اس احساس کمتری سے باہر نکلیں گے؟ مارگلہ کی دہلیز سے اس کے دامن میں بوہڑی کے چشمے تک ، خوابوں کا ایک نگر ہے ۔ بہتی ندیا کا شور ، پرندوں کی چہچہاہٹ ، بہت ساری تتلیاں ، صبح دم کسی پگڈنڈی پر…
مزید پڑھ...

’’میری لیلیٰ کمبوڈیا کے مندروں میں گُم ہو گئی‘‘ از مستنصر حسین تارڑ

کمبوڈیا کے شہر سیم ریپ کے انگ کورٹ واٹ مندروں کی سلطنت کے بھید مفت میں ہاتھ نہیں آتے ان میں داخلہ کے ٹکٹ ایک وسیع ٹکٹ گھر میں حاصل کیجئے جہاں سینکڑوں سیاحوں کا ہجوم ہے۔ آپ کی تصویر اتاری جاتی ہے اور اس ٹکٹ پر عکس کر دی جاتی ہے۔ ایک دن کی…
مزید پڑھ...

ہنری موہاٹ نام کا

1860ء میں ایک فرانسیسی سیاح کمبوڈیا کے شہر سیم ریپ میں آ نکلا اور اس نے وہاں گھنے جنگلوں میں نیم پوشیدہ ایک عظیم معبد کو دیکھا، جسے مقامی لوگ انگ کور واٹ کہتے تھے۔ ہنری موہاٹ اس کی کھنڈر ہوتی شانداری کو دیکھ کر گنگ رہ گیا۔ وطن واپسی پر اس…
مزید پڑھ...

’’راہب کیکڑا اور مصور آرٹ شارٹ‘‘

پچھلے چند برسوں سے میں تقریباً گوشہ نشین ہوں۔ سویرے سویرے ماڈل ٹائون پارک میں‘ پھر دوستوں سے فضول نوعیت کی گفتگو اور میں آپ کو بتاتا ہوں کہ فضول قسم کی گفتگو اور نیم فحش لطیفوں کا تبادلہ بھی انسان کو نارمل اور صحت مند رکھتا ہے۔ ہمہ وقت…
مزید پڑھ...

"ہیرا منڈی کے حق میں ایک کالم” از مستنصر حسین تارڑ

جیسے عدم نے کہا تھا کہ کون ہے جس نے مے نہیں  چکھی اور کون جھوٹی قسم کھاتا ہے تو اسی طور مجھ ایسے لاہوری بزرگوں میں سے کون ہے جو کبھی ہیرا منڈی نہیں گیا اور کون قسم کھا کر یہ کہہ سکتا ہے کہ میں وہاں سے نہیں گزرا…وہاں جانے یا گزرنے سے…
مزید پڑھ...

جگر مرادآبادی اور ایک نعتیہ مشاعرہ

رئیس المتغزلین حضرت جگر مراد آبادی پچپن ہی سے حسن پرست واقع ہوئے تھے۔ آٹھ نو سال کی عمر تھی جب اپنے چچا کے ایک کرایہ دار کی بیوی کا حسن ان کی آنکھوں میں سما گیا تھا۔ اس کے بعد وحیدن، روشن فاطمہ،نسیم، سندری، مندری اور شیرازن جیسی عورتوں کے…
مزید پڑھ...

عمران خان پلیز۔ تبدیلی کے خرگوش برآمد کیجئےمستنصر حسین تارڑ

قارئین میں اچھا بھلا ویت نام سے کمبوڈیا پہنچ چکا تھا، شہر سیم ریپ کی شب میں ’’پب سٹریٹ‘‘ کی رنگینیوں کے بارے میں کالم باندھنے کو تھا جب ملک کے سیاسی کامیڈی تھیٹر میں کیا ہی لاجواب مزاحیہ کھیل پیش کیا جانے لگا۔ ایسی ایسی جگتیں کی جانے لگیں…
مزید پڑھ...

اُردُو زُبان کا خون کیسے ہوا ؟اور ذمہ دار کون ہے؟

یہ ہماری پیدائش سے کچھ ہی پہلے کی بات ہے جب مدرسہ کو اسکول بنا دیا گیا تھا۔ ۔ ۔ ۔۔ لیکن ابھی تک انگریزی زبان کی اصطلاحات دورانِ تعلیم استعمال نہیں ہوتی تھیں۔ صرف انگریزی کے چند الفاظ ہی مستعمل تھے، مثلا": ہیڈ ماسٹر،  فِیس، فیل، پاس…
مزید پڑھ...