ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں
براؤزنگ زمرہ

خبریں

بھارتی فوج میں خواتین کی بطور سیکس ورکر بھرتی کا انکشاف

بھارتی آرمی چیف دلبیر سنگھ سہاگ پاکستان پر دھمکیوں کی برسات کریں تو لگتا ہے اب برسے کے تب برسے لیکن جب ان کی فوج کے اندرونی مسائل اور حالت زار کی بات ہو تو سکھ چین کے اس پنگھوڑے میں سو رہے ہوتے ہیں جہاں انھیں اپنی خبر بھی نہیں آتی۔ مسئلہ…
مزید پڑھ...

مولانا سمیع الحق کون تھے؟

جمعیت علمائے اسلام(سمیع الحق) کے سربراہ مولانا سمیع الحق 1937 میں اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے اور دارالعلوم حقانیہ سے تعلیم حاصل کی جس کی بنیاد ان کے والد مولانا عبدالحق نے رکھی تھی۔ انہوں نے مدرسہ حقانیہ سے فقہ، اصول فقہ، عربی ادب، منطق، عربی…
مزید پڑھ...

جمال خاشگی یا پیٹرو ڈالر

قتل تو قتل ہے ، اس کی تائید کیسے کی جا سکتی ہے لیکن جمال خا شگی کے قتل پر مغرب کے رد عمل کو اگر کوئی انسان دوستی اور حقوق انسانی کا استعارہ بنا کرپیش کرنا چاہے تو کم از کم میں اس سے اتفاق نہیں کر سکتا ۔ مغربی دنیا کی تکلیف کچھ اور ہے ۔ یہ…
مزید پڑھ...

عام آدمی مہنگائی کی زد میں کیوں

گزشتہ دنوں سٹیٹ بنک آف پاکستان نے معاشی جائزہ رپورٹ میں مہنگائی مذید بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بجلی، گیس اور ڈالر کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی بڑھے گی ،افراط زر کی شرح ساڑھے 6 سے ساڑھے 7 فیصد تک رہے گی ،جی ڈی پی میں 6.2…
مزید پڑھ...

ستر ارب کی روٹی

70 ارب روپے کے گھپلے کا شکار سستی روٹی سکیم 5 سال سے بند ہے لیکن ہر بجٹ میں سستی روٹی سکیم کے لیے بجٹ ضرور مختص کیا جاتا ہے۔ آج تک اربوں روپے تندوروں کی نذر ہوتے رہے ہیںغریب عوام کو سستی روٹی دینے کے لئے سابق حکومت پنجاب سکیم تو لائی تھی…
مزید پڑھ...

جزباتیت سے بھر پور ہماری ناکام سفارتکاری

ہمارے ممدوح و مقبول اور عالمِ اسلام کے ممتاز ترک لیڈر طیب اردگان کے نئے سفارتی کارنامے پر سوشل میڈیا کے لوگ یوں بغلیں بجا رہے ہیں جیسے اکیسویں صدی کی صلیبی جنگ میں کوئی بہت بڑی کامیابی مل گئی ہو . اردگان کو پوپ فرانسس سے آفیشل ملاقات کیلیے…
مزید پڑھ...

خالصتان تحریک

تھوڑا سا اس تحریک اور اس کے پس منظر کو بھی جان لیں۔ 1953ء مشہور سکھ لیڈر ماسٹر تار سنگھ نے کہا ۔۔ ”انگریزوں کے جانے کے بعد بھی ہم غلام ہی ہیں۔ پہلے ہمارے آقا گورے تھے اب کالے ہیں ” 1980ء تک سکھوں کی آواز دبانے کے لیے کم از کم 400 سکھوں کو…
مزید پڑھ...

آئی ایم ایف اور پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ یاانٹرنیشنل مونیٹری فنڈ( IMF) ایک عالمی ادارہ ہےـ یہ ادارہ 1945 میں قائم ہوا اسکا مرکزی دفتر امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ہےـ اس وقت دنیا کے185 ممالک اسکے رکن ہیں شمالی کوریا اور کیوبا اور کچھ دوسرے چھوٹے ممالک…
مزید پڑھ...

نیب کے زیر التواء کیسز — ایک نظر

چھوٹے بڑے سینکڑوں کیسوں میں نیب کے پاس 179 کیس ایسے بھی ہیں جنہیں میگا کیسز کا درجہ دیا گیا تھا -- ان کیسز میں سے 101 کیسز کی تحقیقات مکمل کر لئیے جانے کے بعد ان کے خلاف متعلقہ احتساب عدالتوں میں ریفرنس دائر کئیے گئے -- جبکہ اس وقت نیب 19…
مزید پڑھ...

ہبل آخری سانسیں لے رہی ہے

آج سے 28 سال پہلے یعنی 1990ء میں نسل انسانی نے وہ عظیم الشان شاہکار زمین کے مدار میں بھیجا جس نے کائنات کے دُور دراز محلّوں میں جھانک کر ہمیں نئے سے نئے کائناتی گوشوں سے روشناس کروایا... یقیناً ہبل ٹیلی سکوپ کا انسانیت پر عظیم احسان ہے اور…
مزید پڑھ...