ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں
براؤزنگ زمرہ

اسلام

ماہ ربیع الاول اور ہماری ذمہ داری

ماہ ربیع الاول جاری و ساری ہے، ربیع لاول کا مہینہ وہ بابرکت مہینہ ہے جو بااتفاق امت محبوت دو جہاں جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیا میں آنے کا مہینہ بھی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہادئی عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیا سے رحلت…
مزید پڑھ...

سود سے پاک اسلامی معاشی نظام

آج اک سٹوڈنٹ نے پوچھا کہ مجھے آپ اسلامی فنانشل سسٹم دیں، اسلامی معاشی نظام، مجھے پڑھنا ہے، وہ جو سود سے پاک ہو؟ اولا پوچھا، معاشی نظام، اور سود سے پاک سے کیا مطلب ہے؟ کیونکہ یہ اب ایک طعنہ بن چکا ہے اور اس کو کوئی تصوراتی اور ناممکن سے چیز…
مزید پڑھ...

مشرک مردوں اور عورتوں سے نکاح کرنے کی ممانعت

وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكٰتِ حَتّٰى يُؤْمِنَّ ۭوَلَاَمَةٌ مُّؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِّنْ مُّشْرِكَةٍ وَّلَوْ اَعْجَبَـتْكُمْ ۚ وَلَا تُنْكِحُوا الْمُشْرِكِيْنَ حَتّٰى يُؤْمِنُوْا ۭ وَلَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَيْرٌ مِّنْ مُّشْرِكٍ وَّلَوْ…
مزید پڑھ...

ہاں کبھی ایسا بھی ہوتا ہے

کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ فقاہت ، ذہانت ، عقل مندی اور تدبر ایک ہی گھر میں اتر آتے ہیں - اس روز بھی ایسے ہی ہوا - امام ابن قیم نے الطرق الحکمیہ میں یہ عجیب واقعہ درج کیا ہے - سسیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک مجرم کو لایا گیا اس حال میں…
مزید پڑھ...

سراپا حسن و جمال محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

اللہ ربّ العزت نے حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا بنایا ہے کہ نہ اس سے پہلے ایسا کوئی بنایا ہے نہ بعد میں کوئی بنائے گا۔ سب سے اعلیٰ، سب سے اجمل، سب سے افضل، سب سے اکمل، سب سے ارفع، سب سے انور، سب سے آعلم، سب سے احسب، سب سے انسب، تمام…
مزید پڑھ...

مونس و غمگسار نبی ﷺ حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالیِ عنہا

ام المومنین حضرت سیدّہ خدیجتہ الکبری رضی اللہ عنہاکا نسب چوتھی پشت (قصی) پر جاکر حضور سیدنا رسول کریم ﷺ کے نسب سے مل جاتا ہے۔  ام المومنین حضرت سیدّہ خدیجتہ الکبری رضی اللہ عنہا بلاشبہ پاکیزہ طیبہ، طاہرہ باعظمت اور باوقار خاتون تھیں۔ قصی کی…
مزید پڑھ...

کیا شاتم رسول کی سزا قتل ہے؟

اس بارے فقہاء کا اتفاق ہے کہ اگر کسی مسلمان نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دی تو وہ مرتد ہو جاتا ہے اور وہ واجب القتل ہے۔ لیکن اگر ایسا شخص غیر مسلم ہو تو اس بارے جمہور فقہاء امام مالک، امام شافعی اور امام احمد وغیرہ کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھ...

ناقابل یقین انفارمیشن

قرآن حکیم کا دعوی ہے کہ اس میں کوئی باطل بات داخل نہیں ہوسکتی۔  اس لئے کہ قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اتنی زبردست کیلکو لیشن اور اتنے حساب و کتاب کے ساتھ اپنی جگہ پر فٹ ہے کہ اسے تھوڑا سا ادھر ادھر کرنے سے وہ ساری کیلکو لیشن درھم برھم ہوجاتی…
مزید پڑھ...

حضرت عمر فاروقؓ اور ایک عیسائی بھکاری

ایک مرتبہ امیر المومنین حضرت عمرؓ بن خطاب گلی سے گزر رہے تھے۔ دیکھا کہ ایک نابینا بوڑھا ہاتھ میں کشکول لیے بھیک مانگ رہا ہے۔ شکل و صورت سے ذمی معلوم ہوتا تھا۔ حضرت عمرؓ بن خطاب نے اس کے بازو پر ہلکی سی ضرب لگائی اور پوچھا ’’اہل کتاب کی کس…
مزید پڑھ...

تیسرا کون

ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻻﺭﻧﺲ ﺑﺮﺍﺅﻥ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﮐﯿﺘﮭﻮﻟﮏ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮬﻮﺍ ﺗﮭﺎﻣﮕﺮ ﺑﻘﻮﻝ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﮦ ﮬﻮﺵ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﺩﻥﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮬﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﻣﻠﺤﺪ ﮬﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﻗﺎﺋﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﺎ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮬﺎﺭﭦ ﺍﺳﭙﯿﺸﻠﺴﭧ…
مزید پڑھ...