ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں
براؤزنگ زمرہ

معلومات

انسانی ناک بیکٹیریا سے دفاع کرنے والا مکمل نظام دریافت

ماہرین نے انسانی ناک میں جراثیم اور بیکٹیریا سے لڑنے والا ایک ایسا منظم نظام دریافت کیا ہے جو ہمیں بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ انسانی جسم میں خلقی طور پر بہت سے اندرونی دفاعی نظام پائے جاتے ہیں اور ان میں سے کئی اب تک گہرے راز کی صورت میں…
مزید پڑھ...

دنیا کی مہنگی ترین شراب

کوہ ہمالیہ کی ڈھلانوں پر واقع مئیلی کی پہاڑیاں چین کے جنوب مغربی صوبے یُننان میں واقع ہیں۔ یہ بائیس سو میٹر (7218 فٹ) بلند ہیں۔ یہ علاقہ تبت سے بہت قریب ہے۔ انہی پہاڑیوں میں چینی شہری او یُن کے انگوروں کے باغات ہیں۔ او یُن کے یہ انگور شراب…
مزید پڑھ...

دریائے نیل

دریائے نیل دنیا کا سب سے لمبا دریا ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً 6,670 کلو میٹر ہے۔ یہ افریقہ کی سب سے بڑی جھیل وکٹوریہ جھیل سے نکلتا ہے۔ اس علاقے میں بارش بہت ہوتی ہے، لہٰذا بہت گھنے جگلات پائے جاتے ہیں، ان جنگلات میں ہاتھی، شیر، گینڈے، جنگلی…
مزید پڑھ...

فوٹان کا ریسٹ ماس زیرو کیوں ھے؟

اب تک معلوم ذرات میں سے فوٹان وہ ذرہ ھے کہ جو کائینات میں ایک لاکھ چھیاسی ھزار میل کی رفتار سے حرکت کرسکتا ھے اور آئن اسٹائن کے مطابق کائنات میں کوئی بھی مادی جسم یا ذرہ فوٹان یعنی روشنی کی اسپیڈ کو چھو نہیں سکتا اور کائنات میں انفارمیشن…
مزید پڑھ...

خواتین کا رات گئے تک جاگنا بریسٹ کینسر کا خطرہ بڑھائے

صبح جلد جاگنے والی خواتین کے مقابلے میں رات گئے تک جاگنے والی خواتین میں بریسٹ کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق کے دوران 4 لاکھ خواتین کے جاگنے اور سونے کی عادات…
مزید پڑھ...

سردیوں میں ہونٹوں کے پھٹنے کی وجہ

لگ بھگ ہر ایک کو ہی زندگی میں کبھی نہ کبھی ہونٹ پھٹنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے، کچھ کو معمولی خشکی کا سامنا ہوتا ہے جبکہ کچھ کے لیے یہ زیادہ بڑا ہوتا ہے یعنی بہت زیادہ خشک، زرد اور خون بھی نکلنے لگتا ہے۔ ہر عمر کے افراد کو اس مسئلے کا…
مزید پڑھ...

بینک اکائونٹ بچانے کا نسخہ

آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے۔ ویڈیو میں ایک صاحب موبائل فون پر کسی سے بات چیت کر رہے ہیں۔ انہوں نے سکرین کا رخ کیمرے کی جانب کیا ہوا ہے تاکہ سکرین پر موجود نمبر دکھایا جا سکے۔ دوسری جانب کوئی شخص اس باریش شخص سے مخاطب ہے۔ وہ…
مزید پڑھ...

ٹھگز آف ہندوستان

برِصغیر پاک و ہند کا شاید ہی کوئی ریگولر فلم بین ہو جس نے ’پائریٹس آف دا کریبین‘ سیریز کی کوئی ایک آدھ فلم نہ دیکھ رکھی ہو۔ اس سلسلے کی پہلی فلم 2003ء میں ریلیز ہوئی اور آخری فلم 2017ء میں ریلیز ہوئی۔ سیریز کا کُل دورانیہ 726 منٹ بنتا ہے۔…
مزید پڑھ...

کیا شاتم رسول کی سزا قتل ہے؟

اس بارے فقہاء کا اتفاق ہے کہ اگر کسی مسلمان نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دی تو وہ مرتد ہو جاتا ہے اور وہ واجب القتل ہے۔ لیکن اگر ایسا شخص غیر مسلم ہو تو اس بارے جمہور فقہاء امام مالک، امام شافعی اور امام احمد وغیرہ کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھ...

ڈارک ڈی این اے، حیرت انگیز رپورٹ

کیا ایسا ممکن ہے کہ ہمارے جسم میں کوئی پروٹین بنانے والا ڈی این اے موجود ہی نہ ہو لیکن پھر بھی وہ پروٹین مسلسل تیار ہورہی ہو؟ ماہرین کے خیال میں اس کا ممکنہ جواب ’’ہاں‘‘ میں ہے اور اس کی وجہ وہ ’’تاریک ڈی این اے‘‘ کو قرار دے رہے ہیں۔ ’’دی…
مزید پڑھ...