ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں
براؤزنگ زمرہ

صحت

شوگر کے مریضوں کی شرح میں اضافہ

روز بروز بڑھتا شو گر ایک ایسا مرض ہے جو نا صرف جسم کے ہرنظام کو متاثر کرتا ہے بلکہ اس کے اثرات فردسے لیکر معاشرے تک محیط ہیں، یہ جسمانی ، ذہنی ، سماجی اور معاشی لحاظ سے بھی انسانی معاشرے پراثرانداز ہوتا ہے۔اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کی…
مزید پڑھ...

مصنوعی بے ہوشی

اینستھیزیا Anesthesia کی اصطلاح دراصل حسیات کے عارضی طور پر یا محسوس کرنے کی صلاحیت سے کچھ وقت کے لئے محروم ہونے کے لئے استعمال کی جاتی ہے. طبی اصطلاح کے مطابق یہ ایک ایسا طریقہ ہے جس میں مریض کو درد کے احساس سے محروم کرکے اس کے جسم پر کوئی…
مزید پڑھ...

خواتین کا رات گئے تک جاگنا بریسٹ کینسر کا خطرہ بڑھائے

صبح جلد جاگنے والی خواتین کے مقابلے میں رات گئے تک جاگنے والی خواتین میں بریسٹ کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق کے دوران 4 لاکھ خواتین کے جاگنے اور سونے کی عادات…
مزید پڑھ...

سردیوں میں ہونٹوں کے پھٹنے کی وجہ

لگ بھگ ہر ایک کو ہی زندگی میں کبھی نہ کبھی ہونٹ پھٹنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے، کچھ کو معمولی خشکی کا سامنا ہوتا ہے جبکہ کچھ کے لیے یہ زیادہ بڑا ہوتا ہے یعنی بہت زیادہ خشک، زرد اور خون بھی نکلنے لگتا ہے۔ ہر عمر کے افراد کو اس مسئلے کا…
مزید پڑھ...

ڈارک ڈی این اے، حیرت انگیز رپورٹ

کیا ایسا ممکن ہے کہ ہمارے جسم میں کوئی پروٹین بنانے والا ڈی این اے موجود ہی نہ ہو لیکن پھر بھی وہ پروٹین مسلسل تیار ہورہی ہو؟ ماہرین کے خیال میں اس کا ممکنہ جواب ’’ہاں‘‘ میں ہے اور اس کی وجہ وہ ’’تاریک ڈی این اے‘‘ کو قرار دے رہے ہیں۔ ’’دی…
مزید پڑھ...

کینسر اور چھاتی کا کینسر

انسانی جسم خلیوں سے مل کر بنا ہے. ہر خلیہ اپنے اندر ایک دنیا رکھتا ہے. خلیہ کا دماغ ڈی این اے (DNA) ہوتا ہے. ڈی این اے میں انسانی جسم کو چلانے اور اس کی شکل و صورت کو بنانے کے متعلق تمام احکامات و معلومات درج ہوتی ہیں. اسے ہم زندگی کی کتاب…
مزید پڑھ...

موبائل فونز اور کینسر ۔ گمراہ کن ہیڈ لائنز

اگر آپکے والدین آپکو موبائل فون کیوجہ سے کینسر کی مضمر اثرات کی بابت بتا رہے ہیں تو انھیں کہہ دیں کہ پریشان ہونے کی کوئ ضرورت نہیں ہے ۔ بز فیڈ نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق موبائل فونز ریڈی ایشنز کینسر کا باعث بنتے ہیں ۔ مارچ 2016 میں…
مزید پڑھ...

فالج کہیں زندگی مفلوج نہ کردے

دنیا بھر میں فالج کی تیزی سے بڑھتی شرح خطرے کی گھنٹی ہے، 29 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں فالج کے مرض سے آگاہی کا دن منانے کا مقصد عوام میں اس مرض سے بچاؤکے لیے شعور بیدار کرنا ہے۔ فالج کی بنیادی وجہ بلڈ پریشر ہے جس کی کمی یا زیادتی…
مزید پڑھ...

پولیو کیا ہے؟

پولیو وائرس کی 3 اقسام ہیں جو انسانی جسم میں میں منہ کے راستے داخل ہوتے ہیں، آنتوں میں جا کر اپنی تعداد بڑھانے کے بعد خون کے ذریعے پٹھوں کو کنٹرول کرنے والے اعصابی خلیوں (neurons) میں پہنچ کر ان کی تباہی کا باعث بنتے ہیں۔ اس طرح ان اعصاب کے…
مزید پڑھ...

بلڈ گروپ

اس وقت انسانی خون کی 30 مختلف سسٹم کے تحت درجہ بندی کی جا سکتی ہے۔ جس میں روزمرہ زندگی میں ABO اور Rh یعنی (Rhesus) سسٹم سب سے زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ ABO سسٹم میں خون کے چار گروپ ہوتے ہیں یعنی AB, B, A اور O جبکہ Rh سسٹم ان ہی چاروں گروپ…
مزید پڑھ...