ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں
براؤزنگ زمرہ

ظنز و مزاح

سردیوں کا احترام کیجئے

نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ لگ بھگ آدھا نومبر گذرجانے کے باوجود کئی لوگ سویٹر نہیں پہن رہے۔ گرم پانی سے نہیں نہارہے۔مونگ پھلی نہیں خرید رہے۔ پنکھے نہیں بند کر رہے۔ رضائیاں نہیں نکال رہے۔گرم کپڑے نکال کر دھوپ نہیں لگوا رہے۔خشک میوہ…
مزید پڑھ...

بیوی ہو تو ایسی

نذیر صاحب نے جب مجھے بتایا کہ ان کی نئی شرٹ ان کی بیگم اُن کے لیے خرید کر لائی ہے تو میرے جسم سے گویا جان ہی نکل گئی۔ میں نے ڈرتے ڈرتے پوچھا ''کیا آپ کی بیگم ہی آپ کی شاپنگ کرتی ہیں؟‘‘ انہوں نے کندھے اچکائے ''ہاں... شادی کے دن سے آج تک وہی…
مزید پڑھ...

فیک آئی ڈی

جو حضرات فیس بک پر جنسِ مخالف بن کر انجوائے کر رہے ہیں اِن کی پروفائل پکچر میں ہمیشہ انتہائی خوبصورت لڑکی کی تصویر ہوتی ہے ۔ ان کے نام روشنی‘ جلوہ‘ مدھو‘ سوہنی‘ اُجالا‘ دُعا‘ سویٹی ٹائپ ہوتے ہیں۔جبکہ اِن کی فرینڈ لسٹ ’پرنس ‘ لکی‘ سونو ٹائپ…
مزید پڑھ...

انجینئرز کے نام

انجینئر علیم اکرم میرے محترم قاری ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے سے وہ مسلسل مجھے دھمکیاں دے رہے ہیں کہ جس طرح آپ نے میڈیکل کالج پر کالم لکھا تھا اُسی طرح انجینئرنگ کالج پر بھی کالم لکھیں ورنہ میں سب کو بتادوں گا کہ آپ ایک ایم بی بی ایس انجینئر…
مزید پڑھ...

وہ میرا خیال نہیں رکھتی! از گل نوخیزاختر

’’میں اپنی بیوی کو طلاق دے رہا ہوں‘‘۔۔۔مقبول صاحب نے پہلی بار یہ بات مجھ سے کی تو میں چونک اٹھا۔مجھے اندازہ نہیں تھا کہ حالات اِس نہج پر پہنچ چکے ہیں۔لیکن اُن کے لہجے سے صاف اندازہ ہورہا تھا کہ وہ واقعی حتمی فیصلہ کرچکے ہیں۔میں کسی کے…
مزید پڑھ...

یہ مٹن تمہارا ہے۔۔۔!!! از گل نوخیزاختر

چھوٹی عید پر میرا درزی یکم رمضان ہی کو دوکان پر لکھ کر لگا دیتا ہے’عید کی بکنگ بند ہے‘۔ اور ’’ لارج عید ‘‘ یعنی بڑی عید پریہ حال ہوتاہے کہ پچھلے ہفتے میں نے شرٹ سلنے کے لیے دی تو اگلے ہی دِن اُس کا فون آگیا کہ شرٹ کافی دیر سے تیارپڑی ہے۔بڑی…
مزید پڑھ...

’کلینک‘ کا ٹیکا از گل نوخیزاختر

پچھلے دنوں کالم لکھ لکھ کر میرا گلا خراب ہوگیا لہذا ڈاکٹر کے پاس جانا پڑا۔انہوں نے ٹارچ سے میرے حلق میں روشنی ڈالی ۔ میں نے بے اختیار پوچھا’’ڈاکٹر صاحب میرے حلق میں روشنی ڈالنے پر کچھ روشنی ڈالیے‘‘۔فرمایا’’گلا پک گیا ہے‘ کوئی دوائی استعمال…
مزید پڑھ...

شارٹ فلم از گل نوخیزاختر

فریج کھولئے‘ بوتل اٹھائیے‘ گلاس میں پانی بھریے اور پی جائیے۔کپڑوں کی الماری کھولئے‘ پسند کا لباس منتخب کیجئے اور پہن لیجئے۔کھانے کی میز پر تشریف لائیے‘ موجود چیزوں میں سے جوبھی پسند ہو منتخب کیجئے ‘ پلیٹ میں ڈالئے اور کھا لیجئے۔موبائل…
مزید پڑھ...

غاؤں غاؤں از گل نوخیزاختر

بچپن میں سنتے تھے کہ زیادہ علم حاصل کرنے سے انسان پاگل ہوجاتا ہے۔ بہت دفعہ سوچا کہ علم انسان کو پاگل کیسے کر سکتا ہے؟ لیکن اب میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ واقعی ایسا ہوتاہے۔میں نے اس کا عملی مظاہرہ دیکھا ہے۔ اکثر گھر میں بذریعہ ڈاک کتابیں…
مزید پڑھ...

سنگ دل بیویاں

الجھتی ہیں ، ناراض ہوتی ہیں ، بگڑتی ہیں اور پھر آپ کے ہی قدموں میں بکھر جاتی ہیں ، اور سب کچھ آپ کے پاؤں میں ہار دیتی ہیں - روپیہ روپیہ جوڑتی ہیں ، کبھی آپ کی جیب سے بچا بچا کے اور کبھی اپنی وراثت میں ملا روپیہ - ایسی بھولی گائیں ہوتی ہیں…
مزید پڑھ...