ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں

پاکستانی گائناکالوجسٹ ڈاکٹرز کے خلاف ایک مقدمہ

پچھلے چند روز کے دوران میں ایک وائرل پوسٹ پر مجھے ٹیگ کیا جاتا رہا، لوگ اسے ان باکس میں بھیجتے رہے، میری وال پر مختلف پوسٹوں کے نیچے کمنٹس میں لگاتے رہے۔ اس پوسٹ میں کہاگیا کہ ’سویڈن میں حمل کے پہلے مہینے سے ہر خاتون کو سپیشل نرس مل جاتی ہے…

عمر کے ساتھ جسم کی وضع قطع میں تبدیلی فطری ہے

صرف معاشرے کی طے کردہ پیمائش پر پورا اترنے والے جسم کو ہی خوبصورت قرار دینا درست نہیں ہم سب پر ایک تحریر ڈھلکی عورتیں پڑھا تو قلم نے اپنی باگیں چھڑا لیں ..کچھ ناگفتنی بھی تھیں جو دل میں رہ گئیں. . کیا صرف عورت اپنی زندگی کی دوڑ میں تھک/ڈھلک…

عورت فنانشلی انڈیپینڈنٹ ہونے کی وجہ سے خلع لیتی ہے؟

عورت خلع فنانشل انڈی پینڈس کی وجہ سے نہیں لیتی ۔ بلکہ ایموشنل انڈی پینڈنس کی وجہ سے لیتی ہے۔ مرد اسے خود پر فنانشلی ڈی پینڈنٹ کرنے کی بجائے ایموشنلی ڈیپینڈنٹ بنائے ۔ اسے اتنی وفا اور اتنی عزت دے جو اسے کہیں اور سے نہ مل سکے۔ اسے ساتھی مانے…

جادو سایہ جنات

اگر یہ بات طے ہو جائے کہ جادو نہیں ہوتا. کہ ایک انسان دوسرے انسان کو جادو کے ذریعے ایذا دینے پر قادر نہیں تو کیا صورتحال بنے گی جادو قرآن سے ثابت ہے. لیکن جتنا عام ہمارے معاشرے میں سمجھا جاتا پے اتنا ہونا ممکن نہیں . یعنی ہر پہلے بندے نے ہر…

سفال گر ۔۔۔

رحم میں موجود بچہ گویا کمہار کے چاک پر دھرا مٹی کا لوتھڑا ہے جسے کمہار نے 9 ماہ میں عادات و خصائل کی تربیت دینا ہے ۔ بلاشبہ مٹی اپنی کچھ خصوصیات پہلے سے رکھتی ہے جیسے کہ رنگ ، مٹی چکنی کتنی ہے یا اس میں ریت کا تناسب کیسا ہے یہ سب ماں کے…

معاشرے پر فرد جرم عائد کی جائے از ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

امریکہ میں ایک بھوکی بیمار نانی نے اپنے سخت سردی اور برفباری کے دوران اپنے بھوکے نواسوں اور بیمار بیٹی کے لیے روٹی چرائی تو جج نے اس پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے اسے دس ڈالر جرمانہ کیا پھر اپنی جیب سے جرمانہ ادا کیا اور عدالت میں حاضر ہر شخص…

تربوز کہانی

گرمیوں کی لمبی دوپہریں اور سانس خشک کرتی لو کے تھپیڑے ہوں ۔سورج کے الاو میں جھلستے شجر ہوں۔ روزے کی کیفیت اور خشک پپڑی زدہ ہونٹوں کا مالک سرمئی آسمان سے نظر جھکائے تو خشک پیاسی زمین کی تڑختی لکیروں میں الجھ جائے ایسے میں اس کے سامنے محبوب…

دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا

پچھلے چند روز میں ایک وائرل پوسٹ پر مجھے ٹیگ کیا جاتا رہا انباکس میں بھیجتے رہے میری وال پر کمنٹس میں پیسٹ کرتے رہے ۔ وہ ایسی وائرل پوسٹ ہے جس کا مقدمہ ہی غلط بنیاد پر استوار ہے ۔ دنیا کی امیر ترین، ترقی یافتہ، ماڈل فلاحی غیر مسلم ریاست کی…