ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں

کیوں کہ یہی قانونِ قدرت ہے اور یہی تاریخ کا سبق بھی۔

ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ طلب کےلیے رسد مہیا کرنے کا طریقہ مخصوص ہونا چاہیے۔ البتہ یہ کہنا واقعی منافقت ہے کہ طلب ہے ہی نہیں۔ مگر میں یہ تسلیم نہیں کر سکتا کہ کہ شہوانیت انسانی ذہن کے ارتقاء کا پراسرار حصہ ہے۔ کیوں کہ یہ انسان کے ساتھ ساتھ چلتی…

’’ آسیہ مسیح ‘‘ اور ممتاز قادری

جون 2009 میں شیخوپورہ کے گاؤں اِٹانوالی کی ایک عیسائی خاتون نے مسلمان خواتین کے ساتھ مباحثہ کرتے ہوئے رسول اللہ ﷺ کی شان میں نازیبا زبان استعمال کی … گستاخی کے ارتقاب کے بعد اس خاتون کے گھر پر اہل علاقہ نے حملہ کر دیا …پولیس نے بیچ بچا کر…

چند دجالی فتنے

ویسے تو ان کی تعداد بہت زیادہ ہے لیکن چند یہاں ذکر کئے جاتے ہیں: 1۔ کالا جادو 2۔ ایم کے الٹرا 3۔ مائیکرو چپس 4۔ شارٹ ویژن 5۔ بیک ٹریکنگ 1۔ کالا جادو : یہودی اس میں سب سے ماہر ہیں۔ جس کا ظاہر و باطن جتنا پلید اور گندہ ہو گا اتنا وہ ماہر جادو…

مائیکل جیکسن ۔۔۔ ایک سبق آموز تحریر

وہ اللہ سے لڑ رہاتھا‘ بچپن میں کسی نجومی نے اسے بتایا تھا وہ ستر سال کی عمر پائے گا‘ اس نے نجومی کی بات سنی اور بڑے دعوے سے جواب دیا ’’میں تمہیں ڈیڑھ سوسال تک زندہ رہ کر دکھاؤں گا‘‘ نجومی نے حیرت سے سیاہ فام نوجوان کی طرف دیکھا‘ نوجوان بولا…

حد سے زیادہ بلکہ آؤٹ آف کنٹرول جنسی ہیجان کو کیسے کنٹرول کیا جائے؟

اس چیز کا تعلق ذہنی خیالات اور صحبت و سوسائٹی سے ہے۔ جیسے آپ کے ذہنی خیالات ہوں گے ویسے ہی احساسات کی غلامی میں آپ باندھ دیئے جائیں گے۔ ایک بار کشمیری مجاہدین کا احوال پڑھتے ہوئے ایک پاکستانی مجاہد کا انٹرویو پڑھا۔ اس انٹرویو میں اس مجاہد…

” آئڈیل زندگی ” دانیال احمد صدیقی

اگر کوئی شخص آپ سے کہتا ہے کہ وہ روز صبح 7 بجے سو کر اٹھتا ہے، ہاتھ منہ دھو کر جاگنگ کرنے پارک چلا جاتا ہے، آدھے گھنٹے کی جاگنگ کے بعد ورزش بھی کرتا ہے، گھر واپس آتا ہے تو فریج میں اس کے لئے انار کا جوس موجود ہوتا ہے، اس کے بعد وہ آرام سے…

ماں کا خط اور آخری پچھتاوا – محمد عامر خاکوانی

سوشل میڈیا پر ایک امریکی خاتون کا اپنی بیٹی کے نام لکھا گیا آخری خط آج کل گردش کر رہا ہے۔ ٹوئٹر پر ہزاروں لوگوں نے اس دل کو چھو لینے والے خط کو شیئر کیا۔ پیگی سمرس (Peggy Summers)گردے کے کینسر میں مبتلا تھیں، انہوں نے مرنے سے پہلے اپنی بیٹی…

محرم الحرام میں شہر کیوں بند ہوتے ہیں؟ مزمل احمد فیروزی

اخباری مصروفیات اور پڑھنے کے جنون کے باعث محرم الحرام کے ان خاص ایام میں باہر نکلنا بہت ہی کم ہوتا ہے، بچپن سے ایام کی اہمیت و فضیلت اور شہر کی صورتحال سے واقف ہونا فطر ی امر ہے مگر 8 محرم الحرام کو ایک ضروری کام سے صدر جانا پڑ گیا. صدر…

غازی عباسؓ

عباس بن علی علی بن ابی طالب کے بیٹے تھے۔ آپ کی والدہ گرامی کا نام فاطمہ ام البنین تھا جن کا تعلق عرب کے ایک مشہور و معروف اور بہادر قبیلے بنی کلاب سے تھا۔ وہ ولیہ خُدا، عرفانِ الہیٰ، محدثہ، فقہیہ، معرفت اہلبیت اطہار علیہ السلام اور علوم…

نیپالی عزادار اور دیسی لبرل دانشور

ضمیر مقوی صاحب کی تقاریر کا چرچا ہے۔ اسی ضمن میں کئی خود ساختہ سائنس اور ماڈرن علوم کے پرچارک دیسی لبرل دانشور بھی ویلیں لوٹنے (یعنی نقوی جیسوں کی آڑ لے کر مذہب کا مذاق اڑانے) میدان میں نکل آئے ہیں۔ ان دانشوروں کا خاصہ یہ ہے کہ انہوں نے…