ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں

مشاق،ماہر،محتاط

ایک دن نجانے اس کے ذہن میں آیا کہ دعا کی کیا ضرورت ہے ۔میں انتہائی مشاق  ماہر اور محتاط ڈرائیور ہوں۔ میری بائیک سپرفٹ ہے اس کی بریکیں دیگرتمام پارٹس وغیرہ سب بالکل صحیح ہیں۔میں ہر وقت چوکس ہوں ایک بریک میرے ہاتھ میں اور دوسری بریک پر میں…

عورت یا کھلونا

نازنینی جس کی خمیر میں گندھی گئی ہو، ناتوانی جس کی فطرت میں ودیعت رکھی گئی ہو، کمزوری جس کی مجبوری بن چکی ہو، بزدلی جس کی علامت ہو، جھجک جس کا استعارہ ہو، جو پتوں کی سرسراہٹ پہ دل چھوڑ بیٹھے، جو بارش کے قطروں کے گرنے پر خوف زدہ ہو جائے، جو…

دنیا کی مہنگی ترین شراب

کوہ ہمالیہ کی ڈھلانوں پر واقع مئیلی کی پہاڑیاں چین کے جنوب مغربی صوبے یُننان میں واقع ہیں۔ یہ بائیس سو میٹر (7218 فٹ) بلند ہیں۔ یہ علاقہ تبت سے بہت قریب ہے۔ انہی پہاڑیوں میں چینی شہری او یُن کے انگوروں کے باغات ہیں۔ او یُن کے یہ انگور شراب…

فحش نگاری کا نشہ، اسباب اور علاج

خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے خاوند کو گندی اور فحش سائیٹس دیکھنے کی عادت اور لت پڑ چکی ہے کہ جس سے ان کی ازدواجی زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے، وہ اپنے شوہر کو اس سے کیسے باز یا دور رکھ سکتی ہیں؟ جواب: بلاشبہ یہ عادت بد مردوں میں تیزی سے پھیل…

دریائے نیل

دریائے نیل دنیا کا سب سے لمبا دریا ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً 6,670 کلو میٹر ہے۔ یہ افریقہ کی سب سے بڑی جھیل وکٹوریہ جھیل سے نکلتا ہے۔ اس علاقے میں بارش بہت ہوتی ہے، لہٰذا بہت گھنے جگلات پائے جاتے ہیں، ان جنگلات میں ہاتھی، شیر، گینڈے، جنگلی…

گہرائی

نکاح کے وقت نکاح خوان کے سوال “قبول ہے” کے جواب میں دلہن کا اقرار انفارمیشن کی ایک بِٹ ہے۔ (یہ صرف ہاں یا نہیں ہو سکتا تھا)۔ لیکن اس ایک بِٹ کے اپنے نیچے بہت کچھ ہو سکتا ہے۔ مستقبل سے خوبصورت امیدیں، ماضی کے کچھ خوشگوار لمحے، خوف یا جبر،…

ماہ ربیع الاول اور ہماری ذمہ داری

ماہ ربیع الاول جاری و ساری ہے، ربیع لاول کا مہینہ وہ بابرکت مہینہ ہے جو بااتفاق امت محبوت دو جہاں جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیا میں آنے کا مہینہ بھی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہادئی عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیا سے رحلت…

سچی محبت کیسی ہوتی ہے؟

آج میں ایک ایسی ہی سچی محبت کی کہانی سناتی ہوں جسے سن کر آپ سب میری ہی طرح اپنے آنسو روک نہیں پائیں گیں.۔ڈاکٹر صاحب نے مسکرا کر ہماری طرف دیکھا اور کافی کے مگ سے کھیلنے لگا. ہم غور سے ان کی بات سننے لگے ۔ وہ گویا ہوئے، میں ایک دن کلینک میں…

سود سے پاک اسلامی معاشی نظام

آج اک سٹوڈنٹ نے پوچھا کہ مجھے آپ اسلامی فنانشل سسٹم دیں، اسلامی معاشی نظام، مجھے پڑھنا ہے، وہ جو سود سے پاک ہو؟ اولا پوچھا، معاشی نظام، اور سود سے پاک سے کیا مطلب ہے؟ کیونکہ یہ اب ایک طعنہ بن چکا ہے اور اس کو کوئی تصوراتی اور ناممکن سے چیز…

مشرک مردوں اور عورتوں سے نکاح کرنے کی ممانعت

وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكٰتِ حَتّٰى يُؤْمِنَّ ۭوَلَاَمَةٌ مُّؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِّنْ مُّشْرِكَةٍ وَّلَوْ اَعْجَبَـتْكُمْ ۚ وَلَا تُنْكِحُوا الْمُشْرِكِيْنَ حَتّٰى يُؤْمِنُوْا ۭ وَلَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَيْرٌ مِّنْ مُّشْرِكٍ وَّلَوْ…