ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں

محبت کی دھرتی؛ جھنگ

صوبہ پنجاب کے عین وسط میں واقع محبت کی سر زمین ضِلع جھنگ، بِلحاظ رقبہ فیصل آباد ڈویژن کا سب سے بڑا ضِلع ہے جو 6،353 مربع کلومیٹر پر مُحیط ہے۔ جھنگ، ساندل بار کا اہم ضِلع ہے جسکی آبادی قریباً 28 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ جھنگ صوبہ پنجاب کا وہ…

نیشنل پارک اِنسائیکلوپیڈیا

قدرت نے ملکِ پاکستان کو بیش بہا نعمتوں، قدرتی وسائل اور خوبصورتی سے نوازا ہے۔ لیکن ہم ایک قوم کے طور پر بہت بے قدرے ہیں کہ اِن نعمتوں کی قدر نہ کر سکے۔ بجائے اسکے، کہ ان سے فائدہ اُٹھائیں ہم ہمیشہ انہیں ضائع کرتے رہے ہیں۔ پاکستان کے…

سیلون یاترا ( دوسرا حصہ )

سورج غروب ہونے سے پہلے ہم بنٹوٹا BENTOTA پہنچ گئے۔ سری لنکا کے جنوب مشرقی ساحل پر، ضلع گال کا یہ چھوٹا سا شہر کولمبو سے 65 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ سطحِ سمندر سے 3 میٹر بلند یہ شہر ''دریائے بنٹوٹا'' کے دہانے پر واقع ہے۔ بنٹوٹا گنگا…

سیلون یاترا ( حصہ اول )

ہمارے ساتھ کیا ہونا ہے؟ کیسے ہونا ہے؟ کب ہونا ہے؟ یہ سب پہلے سے ہی لکھ دیا گیا ہے۔ اِنسان اپنی زندگی میں کیا کچھ سوچتا ہے، کیا کیا منصوبے بناتا ہے لیکن، ہوتا وہی ہے جو اوپر والا چاہتا ہے۔ ناچیزکے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا جب میں نے…

حرمتِ رسولﷺ اور ہمارا کردار

اس کائنات میں خیر و شر کی جنگ ازل سے جاری ہے۔ شیطانی طاقتیں ہمیشہ سے ہی رحمٰن کے بندوں سے بر سرِ پیکار رہی ہیں ۔ یوں تو یہود و نصاریٰ صدیوں سے مسلمانوں کو زک پہنچاتے آئے ہیں لیکن آج کل یہ حالات زیادہ شدت کے ساتھ دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ مسلمان…

دنیا کے چند منفرد خِطے

اس دنیا میں سات برِاعظم ہیں۔ لیکن یہ بات تو ہم سب جانتے ہیں اور آج سے نہیں کب سے جانتے ہیں۔ اس میں نئی بات کیا ہے ؟ اس میں ایک چیز ذرا ہٹ کے ہے، وہ یہ کہ جناب ہر برِاعظم میں بہت سے ممالک اور خِطے اپنی جغرافیائی ہیئت، سیاسی و معاشرتی پہچان ،…

کالا باغ ڈیم، وقت کی اہم ضرورت

آزادی کے بعد کالا باغ ڈیم کے لئے پہلی تجویز قائداعظم محمد علی جناح نے دی تھی۔انہوں نے متعلقہ محکمہ کو 1948ءمیں کالا باغ کے مقام پر دریائے سندھ پر ہائیڈرو پراجیکٹ پرکام شروع کرنے کی ہدائت کی تھی مگر ان کی وفات کے بعد ان کے احکامات کو…

پرچم دیس دیس کے(فلیگ پیڈیا) از ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری

مختلف ممالک کی پہچان مختلف چیزوں سے ہے جیسے فرانس ایفل ٹاور کے حوالے سے جانا جاتا ہے وہیں مصر کو قدیم اہراموں نے شہرت بخشی ہے۔ لیکن کچھ چیزیں ان میں یکساں بھی ہیں جیسے بڑے بڑے عالمی فورمز پر ہر ملک کی شناخت صرف اسکا پرچم ہوتا ہے۔ اسی طرح…

پنجاب کاگیٹ وے ،رحیم یارخان

رقبے کے لحاظ سے پنجاب کا ''چوتھا" اور بلحاظ آبادی ''چھٹا'' بڑا ضلع، رحیم یار خان جنوبی پنجاب کا ایک اہم زرعی، تجارتی اور کاروباری مرکز ہے جس کے مشرق میں ضلع بہاولپور، مغرب میں ضلع راجن پور، شمال میں دریائے سندھ اور ضلع مظفر گڑھ جبکہ جنوب…

مہران کا موتی, سکھر از ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری

ضلع گھوٹکی ، کشمور-کندھ کوٹ، شکار پور اور سانگھڑ کے درمیان واقع ''سکھر'' نہ صرف سندھ دھرتی کا تیسرا بڑا ہےشہر بلکہ یہ ایک ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بھی ہے۔ دریائے سندھ ،ضلع کی شمالی و غربی سمت میں بہتا ہے جہاں اسکا پاٹ کافی چوڑا ہے اور اس میں کئی…