ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں

کیا حکومت کچھ اچھا بھی کر رہی ہے؟

تحریک انصاف نے خود ہی توقعات کا ہمالہ کھڑا کیا تھا ، جب عوام الناس نے حکومت کو انہی توقعات کے پیمانوں پر پرکھنا شروع کیا تو اس کا حاصل اضطراب کے سو اکچھ نہ تھا ۔ خلقِ خدا نے اہل اقتدار کو گویا کٹہرے میں کھڑا کر دیا اور سوالات کے دفتر کھل…

یوم اقبال کی چھٹی

زیادہ وقت نہیں گزرا ، ابھی کل کی بات ہے ۔ نواز شریف حکومت نے ’یوم اقبالؒ ‘ کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کیا تو کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت تھی ۔ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے مرکزی حکومت کا یہ فیصلہ قبول کرنے سے انکار کر دیا اور اعلان…

اونٹ نگلتے جائیے ، مچھر چھانتے جائیے

جس بچے کی ریڑھی سے کیلے لوٹ لیے گئے فواد چودھری اس بچے کو ساتھ لے کر میڈیا پر آئے تو اچھا لگا ۔ چند سو روپے کے یہ کیلے ہمارے لیے تفنن طبع کا سامان ہو سکتے ہیں ، اس معصوم کی یہ کائنات تھے ۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ دریا کنارے بیٹھے لوگ اس شخص…

قانون ، اخلاقیات اور وکالت

کیا آپ کو یاد ہے کبھی کسی بڑے وکیل نے کسی مجبور اور غریب آدمی کا کیس بھی لڑا ہو ؟ کیا قانون دان ہونے کا مطلب صرف یہ ہے کہ جو آپ کو زیادہ فیس تھما دے آپ اس کے دفاع میں خم ٹھونک کر میدان میں آ جائیں ؟ کیا یہ شعبہ محض پیسہ کمانے کا ایک ذریعہ…

جی ہاں ، یہ ڈیم انشاء اللہ چندے ہی سے بنے گا از آصف محمود

سوال یہ ہے کیا چندے سے ڈیم بن سکتے ہیں اور کیا ہمیں عمران خان کی اپیل پر چندہ دینا چاہیے ؟ اور جواب یہ ہے کہ باقی ڈیموں کا تو معلوم نہیں لیکن دیامر بھاشا ڈیم اگر آپ نے بنانا ہے تو اس کا فی الوقت حل وہی ہے جو عمران خان نے تجویز کیا ہے…

عاطف میاں ۔۔۔ پہلا اوور مکمل ہوا، کھیل جاری ہے

عاطف میاں کی تقرری کا فیصلہ واپس ہونا ہی تھا ، ہو گیا ۔ دل میں مگر جو بال آ گیا ہے اس کا کیا کریں ؟ اعتبار کے موسم کتنے نا معتبر ہوتے ہیں ؟ لوگ خوش ہیں کہ فیصلہ واپس ہو گیا ۔ کچھ ایسے سادہ لوح بھی ہیں جن کا مطالبہ ہے کہ فیصلہ واپس لینے پر…

عالم میں انتخاب از آصف محمود

ستمبر جب بھی آتا ہے ایم ایم عالم کی یاد اس کے ساتھ ہوتی ہے.وہ صبح آج بھی ساری کسک کے ساتھ یاد ہے جب خبر ملی ایم ایم عالم آخری پرواز پر روانہ ہو گئے،اور دل لہو سے بھر گیا۔ بھارت کے تیسرے درجے کے گویوں کے وفات پر خصوصی نشریات چلانے والا ہمارا…

ولی عہد کی تقریر بہت اچھی تھی

بلاول نے تو قومی اسمبلی میں صرف ایک تقریر کی ، پیشہ وروں نے تو کمال کر دیا۔ ۔ برسات میں گداگران سخن قافلوں کی صورت نکل پڑے ۔ ولی عہد کی معاملہ فہمی اور دانش مندی سے لے کر اس کی خوبصورت انگریزی تک ، ایسے ایسے قصیدے لکھے گئے کہ الامان ۔ پیشہ…

کیا عمران خان احتساب کر پائیں گے؟آصف محمود

کیا عمران خان احتساب کر پائیں گے ؟ ایک خواہش ہوتی ہے اور ایک زمینی حقیقت ۔ خواہش تو یہی ہے کہ عمران خان یہ کام کر گزریں لیکن زمینی حقیقت چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ یہ ان کے بس کی بات نہیں ۔ یہ وہ کوہ کنی ہے جس کے تصور ہی سے فرہاد کا زہرہ آب…

تبدیلی کہاں ہے؟

نیند نے آ ہی لیا تھا جب فون بج اٹھا ۔ یہ سرگودھا سے کزن کا فون تھا ۔ گاؤں کے روایتی لوگ فون کریں تو دس پندرہ بار ’ اور سنائیں کیا حال ہیں‘ کہنے کے بعد کام کی بات کرتے ہیں لیکن یہ کیا، نہ سلام نہ دعا ۔ سیدھی یلغار ۔ ’’ دیکھ لیا رضوان گوندل…